Results 1 to 3 of 3

Thread: جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

    جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

    jawano ko pairon ka ustad.jpg
    نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ، مرکز نگاہ اور اس کا مستقبل ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہی آگے بڑھ کر ملک کی باگ ڈور سنبھالنا اور قوم کی تقدیر کے فیصلے کرنا ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے بھی دعا کی تھی کہ
    جوانوں کو پیروں کا استاد کر
    وہ بھی سمجھتے تھے کہ جب تک قوم Ú©Û’ نوجوان آگے نہیں آئیں Ú¯Û’ ان Ú©ÛŒ تقدیر نہیں بدل سکتی، پاکستان اس Ù„Ø+اظ سے ایک خوش قسمت ملک ہے کہ یہاں Ú©ÛŒ آبادی میں نوجوانوں Ú©ÛŒ واضØ+ اکثریت ہے اور اگر اس نوجوان نسل Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ معنوں میں تعلیم Ùˆ تربیت اور رہنمائی Ú©ÛŒ جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ ملک وقوم کا مستقبل روشن نہ ہو سکے۔جہاں ہمیں اس بات Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں Ú©Ùˆ صنعت Ùˆ Ø+رفت، کمپیوٹر، آئی Ù¹ÛŒ اور دوسرے میدانوں میں تعلیم Ùˆ تربیت Ú©Û’ زیور سے آراستہ کریں وہاں ہمیں ان نوجوانوں Ú©Ùˆ فیصلہ سازی Ú©Û’ عمل میں شریک کرنے Ú©ÛŒ بھی فکر کرنا ہوگی کیونکہ فیصلہ سازی ایک ایسا عمل ہے جس سے قومیں عروج Ú©ÛŒ طرف گامزن ہوتی یا زوال اور پستی کا شکار ہوتی ہیں، ایک وقت Ú©Û’ ایک فیصلے سے قوموں Ú©ÛŒ تقدیریں بدل جاتی ہیں اس لئے ضرورت اس امر Ú©ÛŒ ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں Ú©Ùˆ فیصلہ سازی میں شرکت کیلئے ذہنی طور پر تیار کریں۔
    ماضی قریب میں ملک میں انتہائی مثبت قدم اٹھایا گیا اور یوتھ پارلیمینٹ کا نظام متعارف کرایا گیا تھا جس سے یہ توقع ہوچلی تھی کہ شاید اس سسٹم Ú©Û’ راستے سے ہمیں ایسے فیصلہ ساز سیاستدان میسر ہوں Ú¯Û’ جو قوم Ú©ÛŒ کشتی Ú©Ùˆ کنارے لگائیں Ú¯Û’ مگر بدقسمتی سے یہ پروگرام بھی Ù¹Ú¾Ù¾ ہوکر رہ گیا۔ہمیں اپنے نوجوانوں Ú©ÛŒ ذہن سازی کیلئے اہم فیصلے لینا ہوں Ú¯Û’ØŒ نوجوانوں Ú©Û’ تھنک ٹینک بنائے جائیں جہاں ملکی Ùˆ بین الاقوامی Ø+الات اور مسائل پر بØ+Ø« ہو، انہیں ایک طرف تو ملکی Ùˆ عالمی Ø+الات سے شناسائی ہو دوسرے اپنی اہمیت کا بھی اØ+ساس ہو کہ ہم ان مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ میں کیا کردار ادا کر سکتے ہیں، اس مقصد کیلئے Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ سے ہی Ø+وصلہ افزائی Ú©ÛŒ ضرورت ہے، تعلیمی اداروں میں بھی سیاسی موضوعات پرمباØ+Ø«Û’ کرائے جائیں۔
    اگر ہم واقعی اس امر کا تہیہ کر لیں تو پھر Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ سے ہی یہ سلسلہ شروع کیا جا سکتا ہے، Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©ÛŒ سطØ+ پر نوجوان کونسلیں بنا کر ان Ú©Û’ اجلاس ہوں جو علاقے Ú©Û’ مسائل کا جائزہ لیں اور ملکی Ùˆ عالمی Ø+الات پر بھی بØ+Ø« رکھیں اس طرØ+ تیار ہونے والے نوجوان آنے والے وقت میں مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ ساتھ ساتھ ملکی Ùˆ بین الاقوامی سطØ+ پر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،اس Ú©Û’ بعد شہر، تØ+صیل، ٹاؤن اور پھر ضلع، ڈویژن، صوبہ اور ملکی سطØ+ پر ایسا نظام بنایا جائے۔ ان نوجوانوں Ú©Ùˆ صØ+ت مندانہ بØ+Ø« Ú©Û’ طریقے سکھائے جائیں، انہیں گالی اور گولی Ú©Û’ بجائے دلیل سے بات کرنا آئے، وہ منصوبہ سازی کر سکیں، Ù†Ú†Ù„ÛŒ سطØ+ پر ہی منصوبے بنانا شروع کر یں، پھر یہ نوجوان آگے بڑھیں،شہر Ú©ÛŒ سطØ+ پر منصوبے بنائیں اور پھر ملکی سطØ+ پر کردار ادا کریں۔
    ہم دیکھتے اورجانتے ہیں کہ پاکستانی نوجوان بہت باصلاØ+یت ہے اور جب بھی اسے موقع ملا اس Ù†Û’ ثابت کیا کہ وہ کسی سے Ú©Ù… نہیں۔ہمارے نوجوانوں Ù†Û’ عالمی سطØ+ پر اپنی صلاØ+یتوں کا لوہا منوایا مگر بدقسمتی سے ہمارے ہاں نوجوانوں Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی کا کوئی نظام ہے نہ ہی رہنمائی۔جن Ú©Û’ ماں باپ یا کوئی او رقریبی رشتہ دار ملک سے باہر Ù†Ú©Ù„ جاتا ہے باہر Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ دیکھتا ہے تو پھر اس Ú©ÛŒ اولاد بھی وہاں اپنا Ø+صہ ڈالتی ہے اور ثابت کرتی ہے کہ پاکستانی ذہن کہاں تک زرخیز ہے اور ثابت کرتی ہے کہ
    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
    تاریخ یہی بتاتی ہے کہ ہمارے نوجوانوں Ù†Û’ انفرادی طور پر ہی ملکی اور عالمی سطØ+ پر اپنا لوہا منوایا ہے مگر ہم ایسا کوئی نظام یا میکانزم نہیں بنا سکے جس Ú©Û’ ذریعے نوجوانوں Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں میں نکھار لاسکیں، اگر ان نوجوانوں Ú©ÛŒ تربیت اور رہنمائی کا کوئی نظام بن جائے تو ہم کئی ڈاکٹر عبدالقدیر، کئی ڈاکٹر عبدالسلام اور بڑی تعداد میں ارفع کریم جیسے با صلاØ+یت افراد پیداکر سکتے ہیں جونہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطØ+ پر ہمارا نام روشن کریں۔




    2gvsho3 - جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

    2gvsho3 - جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: جوانوں Ú©Ùˆ پیروں کا استاد کر ..... ملک Ù…Ø+مد آصف رفیق رجوانہ

    Nice Sharing :-) Good
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •